اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ آبپارہ کو آصف ندیم نے بتایا کہ شیخ جمیل اقبال نے ادھار واپسی پر 15لاکھ رپوے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا، تھانہ شالیمار کو محمد طلال پراچہ نے بتایا کہ علی انور نے دوکروڑ 55لاکھ روپے ادھار لئے واپسی کیلئے ایک چک دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔
دوکروڑ 70لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر
Sep 28, 2022