بورے والا، آرا مشین کا بلیڈ  لگنے سے محنت کش جا ں بحق 


بورے والا( نمائندہ نوائے وقت،تحصیل رپورٹر) لکڑ منڈی میں آ را مشین کا بلیڈ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیامحمد جمیل سکنہ مرضی پورہ لکڑ منڈی میں آرا مشین پر کام کر رہا تھا کہ بلیڈ ٹوٹ کر اس کے سینے میں پیوست ہو گیا جس کے نتیجہ میں محمد جمیل جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...