بورے والا( نمائندہ نوائے وقت،تحصیل رپورٹر) لکڑ منڈی میں آ را مشین کا بلیڈ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیامحمد جمیل سکنہ مرضی پورہ لکڑ منڈی میں آرا مشین پر کام کر رہا تھا کہ بلیڈ ٹوٹ کر اس کے سینے میں پیوست ہو گیا جس کے نتیجہ میں محمد جمیل جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
بورے والا، آرا مشین کا بلیڈ لگنے سے محنت کش جا ں بحق
Sep 28, 2022