اسلام آباد(نا مہ نگار)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے ٹوکیو میں جاپان کی وزارت اقتصادیات، تجارت و صنعت میں وزیر مملکت نکاتانی سے ملاقات کی۔ انہوں نے جاپانی حکومت اور کمپنیوں کو پاکستان میں قابل تجدید توانائی میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی شعبے میں جاری دو طرفہ تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات