بسلسلہ ربیع الائول سالانہ  محفل دورد پاک کل ہوگی

Sep 28, 2022


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) سابق رکن صوبائی اسمبلی و کواڈنیٹر مدنی دستر خوان حاجی محمد نواز کی زیر قیادت میں الشریف رائس ملز پرانا مرز ا ورکاں شیخوپورہ میں 29 ستمبر بروز جمعرات کو بسلسلہ ربیع الائول سالانہ محفل دورد پاک منعقد ہوگی جس کی صدارت جگر گوشہ سلطان باہو صاحبزادہ سلطان محمد بہادر عزیز کرینگے جبکہ مذہبی سکالر علامہ مولانا مفتی محمد شیر القادری آستانہ عالیہ سلطان باہو آف جھنگ خصوصی خطاب کرینگے ۔

مزیدخبریں