لاہور( نیوز رپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 79ہزار100کیوسک اور اخرج 1لاکھ کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد20ہزار300کیوسک اور اخراج 20ہزار300کیوسک، خیرآباد پل آمد1لاکھ 1ہزار 300کیوسک، اخراج 1لاکھ 1ہزار300کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 9زار900کیوسک اور اخراج 38ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 27ہزار 500کیوسک اور اخراج 4ہزار کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 1لاکھ 20ہزار200کیوسک اور اخراج 1لاکھ 12ہزار200کیوسک، چشمہ1لاکھ 23ہزار 200کیوسک اوراخراج 1لاکھ 20ہزار کیوسک، تونسہ آمد1لاکھ 31ہزار کیوسک اور اخراج 1لاکھ 10ہزار600کیوسک،گدو آمد 1لاکھ 33ہزار700کیوسک اور اخراج 1لاکھ4ہزار 600کیوسک، سکھر آمد 99ہزار100کیوسک اور اخراج46 ہزار800کیوسک، کوٹری آمد 39ہزار 800کیوسک اور اخراج 2ہزار 400کیوسک،تریموں آمد 25ہزار 700کیوسک اور اخراج 13ہزار100کیوسک، پنجند آمد 40ہزار700کیوسک اور اخراج 23ہزار500کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402فٹ ،پانی کی موجودہ سطح1545.90فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.573ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1229.35فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 6.370ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 644.90فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.122ملین ایکڑ فٹ رہا۔
دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
Sep 28, 2023