کراچی (کامرس رپورٹر) بینک دولت پاکستان نے آج مالی سال 2022-23ءکے لیے نظامِ ادائیگی کا سالانہ جائزہ جاری کر دیا۔ بحیثیت مجموعی، موبائل اور انٹرنیٹ بینکاری ٹرانزیکشنوں میں حجم کے لحاظ سے 57 فیصد اور قدر کے لحاظ سے 81 فیصد سالانہ نمو دیکھی گئی۔
مالی سال 2022-23ئ: ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کی شرح 81 فیصد بڑھ گئی
Sep 28, 2023