لاہور(خبرنگار) اینٹی کرپشن عدالت نے لاہور کے ماسٹر پلان میں بدعنوانی کے مقدمے میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے عامر احمد خان کی عبوری ضمانت نو اکتوبر تک منظور کرلی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ اینٹی کرپشن نے جھوٹا مقدمہ درج کیا ہے۔
لاہور ماسٹر پلان میں بدعنوانی ‘سابق ڈی جی ایل ڈی اے عامر خان کی ضمانت منظور
Sep 28, 2023