اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) معےشت کی بحالی کے لئے قلےل، درمےانی اور طوےل مدت کی پالےسےوں اور اقدامات کے بارے مےں سفارشات کو خصوصی سرماےہ کاری سہولت کونسل کی اپکس کمےٹی کے سامنے منظوری کے لئے پےش کےا جائے گا۔ خصوصی سپیشل انویسٹمنٹ سہولت کونسل کی اےگزےکٹوکمیٹی کا اجلاس جاری رہا۔ کاروباری ماحول کی بہتری اور میکرو اکنامک استحکام کہ مقاصد کے تحت مختلف وزارتوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزرا نے بار کو متاثر کرنے والی رکاوٹوں کو دور کرنے اور سرمایہ کاری کو کرنے کے لیے اقدامات پر روشنی ڈالی۔ اجلاس میں اگلی کی روک تھام، بلیک مارکیٹ کی بیخ کنی، مختلف اقدامات پر بات چیت کی گئی۔
خصوصی سپیشل انویسٹمنٹ سہولت کونسل کی اےگزےکٹوکمیٹی کا اجلاس جاری
Sep 28, 2023