کراچی (نوائے وقت رپورٹ) شہر قائد کی فضائیں انتہائی مضر صحت ہو گئیں، جس کی وجہ سے کراچی آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ائرکوالٹی انڈیکس کے مطابق بلوچستان کی شمال مغربی ہواو¿ں کے اثرات کی وجہ سے کراچی کی فضائیں بدستور انتہائی مضر صحت ہیں۔