اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے شہریار آفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر میں اختیارات سے تجاوز پر توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی انٹراکورٹ اپیل خارج کردی۔
توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی انٹراکورٹ اپیل خارج
Sep 28, 2023