نیو یارک (نیٹ نیوز) مائیکل جیکسن کی مشہور زمانہ ہیٹ (ٹوپی) 2 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد میں نیلام ہو گئی۔ کنگ آف پاپ نے اپنی شہرت کی بلندی پر 1983ء میں موٹاو¿ن میں ایک ٹیلی ویژن کنسرٹ کے دوران اپنے ہٹ گانے"بلی جین" کو پیش کرتے ہوئے ٹوپی ایک طرف پھینک دی تھی اور وہی ٹوپی نیلامی کے لیے پیش کی گئی۔
مائیکل جیکسن کی مون واک میں پہنی گئی ٹوپی 2 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام
Sep 28, 2023