راجہ نبیل کیانی کی ڈاکٹر ظفر اقبال،محمد انور پاشا اور پروفیسر محمد عامر سے ملاقات

لاہور(نیوز رپورٹر) چیئرمین پاکستان تحریک اتحاد چودھری اورنگزیب کی ہدایت پر صدر پارٹی راجہ نبیل کیانی نے مرکزی سیکرٹریٹ جوہر ٹاﺅن میں سابق امیدوار این اے 127ڈاکٹر ظفر اقبال میاں، سابق امیدوار ممبر صوبائی اسمبلی رینالہ خورد میاں محمد انور پاشا، سپیریئر یونیورسٹی کے پروفیسر محمد عامر سے ملاقات کی۔اس موقع پر موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ بعد ازاں نوجوانوں کے ایک گروپ نے بھی راجہ نبیل کیانی سے ملاقات کی ۔

ای پیپر دی نیشن