نگران حکومت نے ای وی ایم ترمیم ختم کرکے اچھا کام کیا :فائزہ ملک

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی سیکرٹری اطلاعات،سابق ایم پی اے فائزہ ملک نے کہا ہے کہ پنجاب کی نگران حکومت نے اپنے آرڈنینس سے ای وی ایم ترمیم ختم کرکے اچھا کام کیا ہے کیونکہ ترقی پذیر ممالک میں بھی ای وی ایم کا منصوبہ فلاپ ہوچکا ہے۔جس طریقہ کار کے مطابق پہلے الیکشن ہوتے تھے،اب بھی اسی کے مطابق الیکشن ہونے چاہئیں۔ البتہ آر ٹی ایس نہیں بیٹھنا چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن