فیروزوٹواں (نامہ نگار) مدارس مساجدو دین کے نام پر چندہ اور فنڈ کھانے والے سود خوروںاور لٹیروں سے بھی زیادہ گنہگار اور نہ پسندیدہ لوگ ہیں جو لوگ اس عمل میں ملوث ہیں اللہ سے توبہ کریں کل قیامت والے دن اللہ کو کیا منہ دکھائیں گے ان خیالات کا اظہار افتخار احمد بھٹی نے میٹنگ کے دوران کیا ۔