قصور (نمائندہ نوائے وقت) ایس ایچ او راو¿ دلشاد علی خان نے اے ایس آئی ریاست علی ڈھڈی کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دےکر مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے کچہ پکا کے رہائشی نوید مسیح سے بیس لٹر شراب جبکہ نواب شاہ کے رہائشی جو کہ عثمان والا کے علاقے میں منشیات فراہم کرتا تھا سے ایک کلو گرام سے زیادہ منشیات برآمد کر کے ملزموں کو گرفتار لیا اور مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔