حضور بی کریم ﷺ کا رُخ ا ورن

Sep 28, 2024

خواجہ نورالزماں اویسی

حضور بی کریم ﷺ کا رُخ ا ور اللہ تعالیٰ کے جمال کا آئی ہ اور ا وار تجلیات کا مظہر تھا ۔ آپ ﷺ کا چہرہ ا ور ہایت ہی وجیہہ، پُر گوشت اور کسی قدر گول تھا ۔ حضرت براءب عازب ؓ فرماتے ہیں کہ حضور بی کریم ﷺ کا چہرہ ا ور تمام لوگوں سے زیادہ خوبصورت تھا اور حضور بی کریم ﷺ کے خلق بھی تمام لوگوں سے زیادہ دلکش اور زیبا تھے ۔ (بخاری ، مسلم)
حضرت جابر ب سمرہ ؓسے فرماتے ہیں کہ میں ے ایک چا د ی رات حضور بی کریم ﷺ کی زیارت کی۔حضور بی کریم ﷺ ے سرخ ر گ کی پوشاک پہ ی ہوئی تھی ۔ آپ ؓ فرماتے ہیں میں کبھی حضور بی کریم ﷺ کے چہرہ ا ورکو دیکھتا اور کبھی چودھویں کے چا د کو۔ میں کافی دیر دیکھتا رہا ۔ میں اس تیجہ پر پہ چا کہ بی رحمت ﷺ چودھویں رات سے زیادہ دلربا اور خوبصورت ہیں ۔ ( ترمذی )ن
رُخ ا ور کی تجلی جو قمر ے دیکھین
رہ گیا بوسہ دہِ قشِ کفِ پا ہو کر ن
حضرت ابو ہریرہ ؓ فرماتے ہیں میں آج تک کہیں بھی کوئی ایسی چیز ہیں دیکھی جو حضور بی کریم ﷺ سے زیادہ حسی ہو ۔ یوں معلوم ہوتا تھا کہ سورج چہرہ اقدس میں طلوع ہو رہا ہے ۔ ( ترمذی )ن
حضرت کعب ؓ فرماتے ہیں حضور بی کریم ﷺ جب خوش ہوتے تو آپ ﷺ کا چہرہ ا ور چمک ے لگتا اور ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے چا د کا ٹکڑا ہے ۔ ( بخاری )ن
حضرت براءب عازب ؓ سے مروی ہے آپ سے پوچھا گیا کیا حضور بی کریم ﷺ کا چہرہ ا ور تلوار کی طرح تھا ۔حضرت براءؓ ے جواب دیا ہیں بلکہ چا د کی طرح تھا کیو کہ چا د میں روش ی بھی ہے اور گولائی بھی ۔ ( بخاری )ن
ام المﺅم ی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ ع ہا فرماتی ہیں: میں رات کے وقت کپڑ ا سی رہی تھی۔ میری سوئی گر گئی میں ے کافی تلاش کی لیک ہ ملی ۔ ات ے میں حضور بی کریم ﷺ حجرہ مبارک میں تشریف لے آئے ۔ آپ ﷺ کے چہرہ ا ور کے ور سے سارا حجرہ روش ہو گیا اور مجھے سوئی مل گئی۔ ( اب عساکر )ن
کئی بار ایسا ہوتا کہ لوگ حضور بی کریم ﷺ کے چہرہ ا ور کو دیکھ کر ہی ایما لے آتے ۔ عبد اللہ ب سلام یہودیوں کا بہت بڑا عالم تھا ۔ وہ بتاتے ہیں جب آپ ﷺ مدی ہ طیبہ تشریف لائے تو لوگ آپ ﷺ کی زیارت کے لیے جا رہے تھے ‘ میں بھی چلا گیا کہ زیارت تو کروں ۔ فرماتے ہیں جب وہاں پہ چا تو آپ ﷺ کا چہرہ ا ور دیکھ کر مجھے یقی ہو گیا کہ آپ اللہ کے سچے رسول ہیں اور میں آپ ﷺ پر ایما لے آیا ۔ن

مزیدخبریں