دکان کا قبضہ چھیننے کیخلاف درخواست‘ ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ‘ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ سے وضاحت طلب

Sep 28, 2024

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے 90 سالہ بزرگ مسلم لیگی سے بلدیہ دکان کا قبضہ چھیننے کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ سے  3اکتوبر کووضاحت طلب کر لی۔

مزیدخبریں