گوجرانوالہ:ڈپٹی کمشنرکی کھلی کچہری ، سائلین کی شکایات سنیں

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ڈی سی دفتر میں ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی کی کھلی کچہری، خود سائلین کے مسائل سنے۔ متعلقہ افسران کو شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی احکامات جاری کئے۔کھلی کچہری میں شہریوں نے ریونیو، پولیس، نکاسی آب، صفائی ستھرائی، صحت، تعلیم اور دیگر صوبائی محکموں کے متعلقہ درخواستیں دیں۔ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی نے کھلی کچہری میں آنے والے سائلین کی شکایات سنیں اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ محکموں کے افسران و نمائندوں کو احکامات جاری کیے۔

ای پیپر دی نیشن