وطن عزیز کسی بھی فرقہ وارانہ سرگرمیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا:شفاعت علی 

نارنگ منڈی ( نمائندہ نوائے وقت) سماجی شخصیت میاں شفاعت علی نے کہا کہ علماء کرام اتحاد امت محبت یکجہتی کو فروغ دیں ہمارا ملک کسی بھی فرقہ وارانہ سرگرمیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا ہم نے ہزاروں قربانیوں کے بعد امن پایا ہے پاک افواج کے شانہ بشانہ چل کر شرپسند عناصر کا خاتمہ ممکن ہوا عوام سوشل میڈیا پر من گھڑت بے بنیاد افواہوں پر دھیان مت دیں ملک کو نقصان پہنچانے والے عناصر پر کڑی نظر رکھیں ۔

ای پیپر دی نیشن

پاکستان : منزل کہاں ہے ؟

وطن عزیز میں یہاں جھوٹ منافقت، دھوکہ بازی، قتل، ڈاکے، منشیات کے دھندے، ذخیرہ اندوزی، بد عنوانی، ملاوٹ، رشوت، عام ہے۔ مہنگائی ...