آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس، سپریم کورٹ نے 5 رکنی بنچ بنا دیا 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس پر سپریم کورٹ نے پانچ رکنی بنچ بنا دیا۔ سپریم کورٹ میں 63 اے نظرثانی کیس کی سماعت پیر کو ہو گی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ بنچ کے دیگر ججز میں جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین، جسٹس میاں جمال مندوخیل، جسٹس مظہر عالم میاں شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن