لاہور (کامرس رپورٹر) وفاقی کابینہ کی اکنامک کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے شوگر ملز کو ایک لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دینے کے بعد پنجاب کی شوگر ملز کو 64 فیصد، سندھ 30 فیصد اور خبیر پی کے کی ملوں کو 6 فیصد کوٹہ الاٹ کر دیا گیا۔
ایک لاکھ ٹن چینی کی برآمدگی، پنجاب 64، خیبر پی کے 6 اور سندھ کی شوگر ملوں کو 30 فیصد کوٹہ الاٹ
Sep 28, 2024