ہائیکورٹ‘ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد کرانے کی درخواست پر الیکشن کمشن سے 4 اکتوبر کوجواب طلب 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد کرانے کی درخواست پر الیکشن کمشن سے 4 اکتوبر کوجواب طلب کرلیا، عدالت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جواب داخل نہ کرنے اور وکیل کی عدم پیشی پر اظہار برہمی کیا۔

ای پیپر دی نیشن