ہائیکورٹ‘ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا نام ‘ تصویر نشر نہ کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور 

Sep 28, 2024

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا نام اور تصویر نشر نہ کرنے کیخلاف درخواست ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرلی ،عدالت نے درخواست پر وفاقی حکومت سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔

مزیدخبریں