نوازشریف، اسحاق ڈار، محسن نقوی  دیگر کیخلاف نااہلی درخواست  درخواستگزار اعتراض دور کرے: عدالت 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے نواز شریف، اسحاق ڈار، انوار الحق کاکڑ، محسن نقوی اور سرفراز بگٹی کی نااہلی کی درخواست پر درخواست گزار کو رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ 

ای پیپر دی نیشن