ہائیکورٹ‘یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہورکے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر عالم سعیدبحال 

لاہور (خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے پرو وائس چانسلر کی برطرفی کا فیصلہ معطل کردیا‘عدالت نے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر عالم سعید کو عہدے پر بحال کردیا۔

ای پیپر دی نیشن