پشاور: ماتحت عدلیہ کے 35 ججوں کی ترقی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور ہائیکورٹ نے 35 ججز کی ترقی کی منظوری دے دی جس کے بعد رجسٹرار نے اعلامیہ جاری کردیا۔13 سینئر سول ججز کو بطور ایڈیشنل سیشن جج جبکہ 13 سول ججز کو سینئر سول ججز کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ 

ای پیپر دی نیشن