اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا محکمہ 2024 تا 2027 کی مدت کے لئے ایشیا کے سپریم آڈٹ اداروں کی گورننگ بورڈ کا ممبر منتخب ہو اہے ۔ یہ انتخاب 16 ویں ایسوسائی اسمبلی کے انتخابات کے ذریعے ہوا ہے۔ اس کی میزبانی بھارت کے شہر نیودہلی آڈٹ آفس نے کیا۔