اسلام آباد (خصو صی ر پور ٹ ) اسلام آباد ٹر یفک پو لیس کے سا بق مجسٹر یٹ الحا ج بشیر علی کی اہلیہ سا بق ہیڈ مسڑ یس امتہ العز یز کی13و یں سالا نہ بر سی عقید ت واحترام کے ساتھ اسلام آباد میں منا ئی گئی،سیا سی وسماجی شخصیات،سیکشن افسر ہدا یت اللہ بھو تا نی ،سر کار ی ملا زمین،اسا تذہ اورعزیزواقارب سمیت اہل محلہ نے کثیر تعد اد میں شر کت کی، قر آ ن خو انی ذ کر اذکار کے بعد مر حو مہ کے بلند در جات کیلئے خصو صی د عا کی گئی،اس موقع پر سیکشن افسرہدا یت اللہ بھو تا نی نے کہا کہ ملک وقوم کیلئے شا ندار تعلیمی خد مات پر میڈ م امتہ العز یز کو خر اج عقید ت پیش کر تے ہیں،