راولپنڈی(جنرل رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر شمس الرحمان سواتی نے لیبر ونگ جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے صدر اصغر خان مہمند کی ہمشیرہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے، انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔