اٹک (نامہ نگار ) ایڈمنسٹریٹر میو نسپل کمیٹی اٹک و ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید نے کہا ہے کہ تجا وزا ت کا خاتمہ اور شہر کو خو بصورت صا ف ستھرا اور سر سبز بنانا رہا ئشیوں اور انتظامیہ کی ذمہ دا ری ہے ، تجا وزا ت کی وجہ سے فٹ پاتھ پر چلنے والو ں کو انتہائی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، ان خیالات کا اظہا ر انہو ں نے کا مرہ رو ڈ پر وا قع پیپلز کا لو نی کے اچانک دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر ان کے ہمراہ چیف آفیسر بلدیہ سردا ر آفتا ب احمد خان ، چیف سینٹری انسپکٹر عامر الیا س ، انسپکٹر نا جائز تجا وزا ت عابد شہزا د بھی موجود تھے ، اے ڈی سی جی انیل سعید نے کہا کہ نا جا ئز تجا وزا ت کا خاتمہ یہ ہر گز نہیں کہ ہم کسی کی رو زی چھین رہے ہیں ہمار ا مقصد صرف یہ ہے کہ انہیں منا سب جگہ مہیا کریں تا کہ آمد و رفت میں پیدل چلنے والوں کو کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے اور اسی ضمن میں شہر کے تمام پارک جہا ں لو گ اچھے ماحول میں کچھ وقت گزا رنا چاہتے ہیں ان کی صفا ئی اور خوبصو رتی میں اضا فہ کریں ، انہو ں نے کہا کہ تفریح کے مقصد کے لیے