درجنوں کیسز میں چالان رپورٹ جمع نہیں کرائی،سینئر سپیشل جج کا ڈائریکٹر ایف آئی اے کو مراسلہ

Sep 28, 2024

اسلام آباد(وقائع نگار)ایف آئی اے کے گزشتہ 6 سال میں اہم مقدمات کے چالان عدالت پیش نہ کئے جا سکے،سینئر سپیشل جج سنٹرل شارخ ارجمند نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو مراسلہ لکھ دیا،مراسلہ میں کہاگیا کہ مشاہدے میں آیا ہے کہ مکمل یا نامکمل چالان عدالت میں جمع نہیں کروائے گئے،درجنوں کیسز میں ایف آئی اے نے چالان رپورٹ جمع نہیں کرائی،یہ کیسز ایف آئی اے اسلام آباد کے مختلف زونز میں درج ہیں۔

مزیدخبریں