موڈیز نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ مزید کم کردی

Sep 28, 2024 | 16:09

ویب ڈیسک

موڈیز نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ مزید کم کردی۔ موڈیز نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ کم کرکے بی اے اے ون کردی۔


موڈیز نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ فروری میں اے 2 کی تھی۔

موڈیز کے تازہ ترین اقدام کو اسرائیل حکومت کی جانب سے قرضوں میں کمی اور مالیاتی استحکام کی کوششوں پر عدم اعتماد کا اظہار قرار دیا جارہا ہے۔

مزیدخبریں