دعا وہ چیز ہے جس کی انتہا روحانی تجلیات پر ہوتی ہے۔ دعا روحانی تجلی کے ذریعے کی حیثیت سے ایک حیاتیاتی عمل ہے جس میں انسان دفعتاً یہ محسوس کرتا ہے کہ اسکی بے نام شخصیت کیلئے زندگی میں بھی کوئی نہ کوئی جگہ ہے۔
(ماخوذ از ”اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم“)
(ماخوذ از ”اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم“)
Apr 29, 2013