ژونگ کی پانچویں سالگرہ پر ملک بھر میں تقریبات، انتظامیہ کا صارفین سے اظہار تشکر

Apr 29, 2013

اسلام آباد (پ ر) ژونگ نے پاکستان میں سروسز کے 5 سال مکمل ہونے پر عام شہریوں، صارفین، فرنچائزیز، دکانداروں اوردیگر سے اظہار تشکر کرتے ہوئے سروسز کی مزید بہتر انداز میں فراہمی کے عزم کا اظہار کیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر مسٹر فن ین جن نے کہا کہ ہم اس سنگ میل تک پہنچنے پرانتہائی خوش ہیں۔ آج ژونگ کے صارفین کی تعداد 19 ملین ہوچکی ہے جبکہ اس کی نیٹ ورک کوریج پورے میں بہترین ہے۔ ژونگ کی پانچویں سالگرہ پر ملک بھر میں چائنہ موبائل کے دفاتر میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ 

مزیدخبریں