لاہور (خبر نگار) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن پر کسٹمز کلکٹوریٹ کراچی کے پرنسپل آپریزر ایم صالح کلورو اور ایگزامینر علی مراد کی 3 سالانہ ترقیاں روک دیں۔
کرپشن ثابت ہونے پر ایف بی آر نے 2 افسروں کی 3 سالانہ ترقیاں روک دی
Apr 29, 2015