سویڈن میں مصنوعی بادل متعارف‘اب موسم کو شعاعوں سے کنٹرول کیاجائیگا

Apr 29, 2015

سٹاک ہوم(نیٹ نیوز) سویڈن کے ماہر طبیعات جین پیرے وولف نے شعاعوں کا استعمال کرکے بادلوں کو تخلیق دینے کی ٹیکنالوجی کو جدید شکل دیدی ہے اور اس ٹیکنالوجی کو انہوں نے کالا جادو کا نام دیا ہے ۔جس کے ذریعے شعاعوں کا استعمال کرتے ہوئے جہاں خشک سالی ہو وہاں بادلوں کو ’’کونڈین سیشن‘‘ یعنی عمل تبخیر سے تخلیق کیا جاتا ہے۔

مزیدخبریں