زیریں سندھ: تیل کے کنویں سے رساؤ شروع، آبی حیات کو نقصان

Apr 29, 2015

بدین (نوائے وقت رپورٹ) زیریں سندھ کے ساحلی علاقے میں تیل کے کنویں سے رساؤ شروع ہو گیا۔ تیل سمندر میں شامل ہونے سے مچھلی، جھینگے اور آبی حیات کو نقصان پہنچا۔ 2009ء میں سمندری طوفان کے باعث کنواں بند کر دیا گیا تھا۔ ترجمان تیل کمپنی کے مطابق کنویں کا والو چوری کے باعث تیل کا رساؤ شروع ہوا۔

مزیدخبریں