اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن سے سامنے آنے والی شکایات کی تحقیقات کیلئے قائم کیا گیا دو رکنی الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن کے اجراء کے بعد مکمل طور پر تحلیل ہو چکا ہے،اس امر پر مسلسل چہ مگوئیاں انتہائی افسوسناک ہیں۔
انٹرا پارٹی شکایات‘ تحقیقاتی کمشن تحلیل کئے جانے بعد چہ میگوئیاں افسوسناک ہیں: شیریں مزاری
Apr 29, 2015