کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مندی کا رجحان رہا

Apr 29, 2015 | 19:08

بدھ کے روز سرمایہ کاروں کی جانب سے قلیل مدتی منافع کے حصول  کے نتیجے میں  ہنڈرڈ انڈیکس پر ایک سو پندرہ  پوائنٹ کی کمی کے ساتھ کاروبار تینتیس ہزار چار سو ساٹھ  کی سطح پر بند ہوا،کاروبار کے دوران بائیس  کروڑ اسی لاکھ چوالیس ہزار شیئرز کے سودے ہوئے،کے الیکٹرک، پاکستان انٹر نیشنل بلک ٹرمینل، جہانگیر صدیقی کمپنی، پاک الیکٹران، بیکو پیٹرولیم ،لفراج پاکستان، ڈی جی خان سیمنٹ، غنی آٹو موبائل اور فوجی سیمنٹ کے حصص والیوم لیڈر رہے،روپے کی قدر میں پانچ  پیسے کے اضافے کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر ایک سو ایک روپے پچھہتر پیسے پر بند ہوا۔

مزیدخبریں