ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رہے گا: شہزاد نذیر سندھو

Apr 29, 2016

رائے ونڈ (نامہ نگار) چیئرمین یوسی سلطانکے چودھری شہزاد نذیر سندھو ایڈووکیٹ نے کہا کہ قائدین کی قیادت میں ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رہے گا۔ مسلم لیگ (ن) اپنی آئینی مدت پوری کرےگی، پاکستانی معیشت دن بدن مزید بہتری کی طرف جارہی ہے، اقتصادی راہداری سے پاکستان خطے کا بڑا تجارتی مرکز بنے گا۔

مزیدخبریں