روس نے نئے کوسموڈروم سے پہلا راکٹ 24 گھنٹے کی تاخیر سے خلامیں بھیج دیا پوٹن نے ٹیم کی سرزنش کی

ماسکو (آئی این پی+بی بی سی) روسی نے اپنے نئے کوسموڈروم یعنی خلا میں راکٹ بھیجنے کی تنصیب ووسٹوکنی سے اپنا پہلا راکٹ خلاء میں بھیج دیا،اس موقع پر روسی صدر ولادیمرپیوٹن بھی موجود تھے۔ پوٹن نے کامیابی پر عملے کو مبارکباد دی اور ایک روز تاخیر کرنے پر انکی سرزنش بھی کی۔

ای پیپر دی نیشن