لاﺅڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر الطاف حسین کے وارنٹ گرفتاری جاری

Apr 29, 2016

کراچی (وقائع نگار) عدالت نے لاﺅڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر ایم کیو ایم کے قائد اور 20 سے زائد رہنماﺅں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میںہوئی یہ مقدمہ گزشتہ سال سولجر بازار تھانے میں درج کیا گیا تھا۔
الطاف حسین وارنٹ

مزیدخبریں