لاہور(سپورٹس رپورٹر) لاہورڈویژن کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی نے شاہ پورکانجراںمویشی منڈی اور ماڈل مویشی منڈی شیخوپورہ میں جدیدٹیکنالوجی پر مبنی پارکنگ سسٹم متعارف کروادیاہے۔
شاہ پور کانجراں اور شیخوپورہ کی منڈی مویشیاں میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی پارکنگ سسٹم متعارف کرا دیا گیا
Apr 29, 2016