لاہور چیمبر اور ریسرچ اینڈ ایڈووکیسی فار ایڈوانسمنٹ آف الائیڈ ریفارمز میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور (نیوزرپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ریسرچ اینڈ ایڈووکیسی فار ایڈوانسمنٹ آف الائیڈ ریفارمز (رفتار) نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کی رو سے دونوں ادارے معاشی اصلاحات کے لیے مل کر کام کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن