کراچی ہاکی کلب کیلئے کرائے پر دےدیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر)شہر قائد میں قائم عالمی معیار کا عبدالستار ہاکی سٹیڈیم میوزک کنسرٹ کے لئے کرائے پر دےدیا گیا، اب سٹیڈیم میں کھلاڑی نہیں، فنکار ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پیسوں کے لئے بڑا قدم اٹھا لیا۔ گول پوسٹ کے ساتھ سٹیج سجا دیا گیا۔ پروگرام کیلئے خوب تیاریاں کی گئی ہیں۔ موسیقی کا پروگرام ریو ایول آف نیشنل گیمز کے نام سے منسوب ہے لیکن قومی کھ?ل کا دور دور تک کوئی نشان نہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پراسرار خاموشی خطرے کی گھنٹی بجا رہی ہے کہ بہت جلد سٹیڈیم شادیوں اور نجی تقریبات کے لئے بھی دستیاب ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...