یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں ”خواتین کیلئے قوانین اور حقوق“ کے موضوع پر سیمینار

Apr 29, 2017

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب کمیشن برائے حقو ق خواتین لاہور کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں ” خواتین کے لیے قوانین اور حقوق©©“ کے موضوع پرسیمینار منعقد ہوا جس کا بنیادی مقصد نوجوان نسل میں خواتین سے متعلق قوانین، انکے اغراض و مقاصد، اطلاق اور حقوق کے بارے شعورو آگہی مہیا کرنا تھا۔

مزیدخبریں