ایمسٹرڈیم (این این آئی) ہالینڈ رواں برس جون میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کریگی جس میں میزبان ملک کے علاوہ آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ سہ ملکی سیریز 12 سے 20 جون تک کھیلی جائے گی۔
ہالینڈ، آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ کے درمیان سیریز جون میں کھیلی جائے گی
Apr 29, 2018