پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور، سوات، بٹگرام، دیربالا، مالاکنڈ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 اور گہرائی 200 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
پشاور، سوات، بٹگرام، دیربالا، مالاکنڈ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
Apr 29, 2018