کراچی ( وقائع نگار) سندھ میں پا نی کی فراہمی و نکا سی کے معا ملات سمیت مختلف صو بائی محکمو ں کی کا ر کر دگی اور اقدامات کے حو الے سے واٹر کمیشن سپر یم کو رٹ کو اپنی اگلی رپو رٹ 4 مئی کو پیش کر ے گا رپو رٹ میں سپر یم کو رٹ کے احکا مات پر سندھ بھر میں مختلف محکموں کی جا نب سے عملد ر آمد کے اقدامات کاجا ئزہ پیش کیا جا ئے گا ۔
واٹرکمیشن سپر یم کورٹ کو اپنی ۔ رپو رٹ 4 مئی کو پیش کر ے گا
Apr 29, 2018